زین الٰہی کی زیر قیادت سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کیخلاف ریلی

ریلی زیارت پاک اٹک سے فوارہ چوک تک نکالی گئی، میجر گروپ کے رہنمائوں و کارکنوں کی بھرپور شرکت
اٹک :رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق کے فرزند سابق رکن قومی اسمبلی محمد زین الہٰی کی زیر قیادت سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنانے کے فیصلے کے خلاف زیارت پاک اٹک سے فوارہ چوک تک بڑی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت کرنے والوں میں رہنما میجر گروپ حاجی محمد اکرم خان ، سابق ناظمین و چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر ممتاز خان آف مرزا ، سید جمشید افتخار شاہ ، سردار وسیم امتیاز ، ملک فیاست خان ، منظور علی ، رہنما میجر گروپ ، میجر لورز فورس سبطین حیات ملک ، شیخ قیصر جمیل ، سابق کونسلران شیخ نثار احمد ، شیخ نیئر اقبال ، چوہدری اشتیاق احمد ، ملک جاوید اختر ، ملک سجاد احمد المعروف ملک مٹھو ، صوبیدار ذوالفقار خان ، حاجی محمد حنیف ، میاں مرید آف حاجی شاہ ، سابق امیدوار پنجاب اسمبلی ریاض علی اعوان ،
چیئرمین متحدہ طلبہ محاذ فاروق کندی ، چیئرمین میجر لورز فورس شیخ عبدالتنویر ، ڈپٹی چیئرمین سید سہیل حیدر جعفری ، ڈپٹی چیئرمین حضرو عبدالوہاب خان ، حافظ نصرت علی خان ، حر عباس ، جوائنٹ سیکرٹری حافظ محمد وقاص کاشی ، کوارڈینیٹر ملک کامران ایوب ، ایڈمن سوشل میڈیا آفتاب احمد قریشی ، تحصیل صدر محمد ارسلان سنی ، سٹی صدر چوہدری ذیشان شانی ، جنرل سیکرٹری طاہر محمود مودی ، کالج صدر ملک مبشر اقبال ، عدنان یوسف ، جواد خان ، کیمرہ مین جواد زاہد کیانی ، تنظیم اقبال پاشی ، یاسر خان ، محمد عبداللہ طاہر ، احمد حسن آفریدی ، داءود جان ، فیضان صفدر ، ریاض علی اعوان ، وقاص فداَ ، قیصر محمود ، چوہدری اسد محمود ، اسفندیار غنی ، نگاہ حسین اعوان ، فرحان رحیم ، تنویر خٹک ، ملک اعجاز خان ، ملک عامر شہزاد آف شکردرہ ، کریم ، محمد انیس ، صدام شیخ ، دلاور خان ، طاہر خان ، راجہ اکرام ، نعمان علی ، ٹھیکیدار محمد شاویز نسیم ، چیئرمین زکوۃ کمیٹی بی ڈی کے محمد عارش نسیم ، حاجی عامر نسیم ، عماد قریشی ، قاسم شاہ ، قاضی فرخ ، ارشد نوید ککو ، جمیل لاہوری ، گل باز ، اسد خان ، خلیل پٹھان ، اورنگزیب ، محمد سجاول ، اویس اعوان ، منا نیو ٹاءون ، واجد محمود ، سلیمان بٹ ، ممتاز بالی ، کامران ، مرزا اسامہ بیگ ، حبیب الرحمان قریشی ، ملک حسیب عارف ، عرفان خان ، جاوید اختر ، بشیر واپڈا ، ارشاد خان خٹک ، فوکل پرسن معذور افراد عدیل خان ، مظہر شاہ اور حاجی جاوید خان ، راجہ خاور آف کامرہ ، حبیب الرحمان قریشی ، مرزا شاہد ندیم بیگ ، حاجی گلاب خان دکھنیر ، سابق چیئرمین یونین کونسل حاجی وحید خان کے نوجوان بیٹے مونی خان ، علی نعیم ، مرکزی نائب صدر آل پاکستان لیبر فیڈریشن رانا محمد اکرم خان ، ملک وحید احمد ، ملک فاروق سروالہ ، ملک لیاقت ، خالد جمیل بجلی ، ڈاکٹر اعظم حضرو ، طیب اعوان ، طاہر عباس ، بشیر احمد واپڈا ، شیخ صدام حسین ، ملک اکرم آف بوٹا ، عمر عبدالرحمان مانی ، سابق امیدوار چیئرمین یونین کونسل ملک نور حسین ، مرزا گاءوں کے منصب خان ، عبد المالک ، وزیر استاد ، سفارش خان ، حافظ ریاست ، حاجی عبدالستار ، ملک مسکین ، حاجی اللہ دتہ کے علاوہ درجنوں افراد نے شرکت کی ریلی جہاں جہاں سے گزری وہاں شہریوں نے ریلی کے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ریلی میں اٹک شہر اور تحصیل اٹک کے مختلف دیہات حاجی شاہ ، مرزا ، بوڑا ، ڈھیری لگال ، ڈھیری کوٹ ، ڈھیری چوہان ، ڈھوک حاجی احمد ، سروالہ ، ڈھوک گاما ، شکردرہ ، سالار ، اٹک شہر ، بوٹا ، اکھوڑی ، ماڑی کنجور ، پنڈ وال ، شیں باغ ، بریار ، کامرہ ، اڑتک پور ، پنڈ سلیمان مکھن ، سوجھنڈا ، باٹا ، گھوڑا مار ، چھوئی بنگلہ ، مونگی والی ، ڈھیر ، بروٹھہ ، دکھنیر ، نور پور کرم علیہ سے سینکڑوں افراد شریک ہوئے شرکاء تمام راستے نعرہ بازی کرتے رہے احتجاجی شرکاء نے درجنوں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج زندہ باد ، وہ وقت جب میجر پرویز مشرف نے خانہ کعبہ پر قابض دہشت گردوں کو بھگا کر اللہ تعالیٰ کے گھر کی حرمت کی حفاظت کی ، سرحدوں کا محافظ پرویز مشرف غدار نہیں ، اندھیرا میرا رستہ روکے گا کب تک میں سورج ہوں ابھرتا جا رہا ہوں ، پاک فوج کی کاوشوں سے ہمارا ملک پر امن ہے مشرف زندہ باد ، پرویز مشرف محب وطن ہے ، پرویز مشرف ہیرو ہے ، مشرف کے خلاف عدلیہ کا فیصلہ نا منظور ، پرویز مشرف زندہ باد ، کارگل کے ہیرو کے ساتھ نا انصافی نامنظور ، سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) پرویز مشرف کے خلاف فیصلے کو ہم نا منظور کرتے ہیں کہ نعرے درج تھے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی محمد زین الہٰی ، حاجی محمد اکرم خان ، سبطین حیات ملک ، ملک فاروق کندی نے کہا کہ پاکستان آرمی ہمارا وہ مضبوط ادارہ ہے جس نے ہر محاذ پر بے شمار جنگیں لڑ کر مادر وطن ، ارض پاکستان کو پوری دنیا میں ناقابل تسخیر بنا دیا ہے ، چاہے سنہ 1965 ء ، 1971 ء کی جنگ ہو یا ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع کا معاملہ ہو ، پاک آرمی نے ہمیشہ دشمنوں کو شکست فاش سے دوچار کرتے ہوئے ان کے دانت کھٹے کیے ہیں عدلیہ کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو دی جانے والی سزا کسی طور پر قبول نہیں ہے وہ سچے محب وطن پاکستانی ہیں اور پوری قوم اس جانبدارانہ فیصلہ کوتسیلم نہیں کرتی پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جنرل پرویز مشرف کی ملک پاکستان کیلئے بڑی خدمات ہیں ہم پاک فوج اور جنرل پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ۔
