یوم قائد کے موقع پر بلدیہ ہال اٹک میں سالگرہ کی تقریب

یوم قائد کے موقع پر بلدیہ ہال اٹک میں سالگرہ کی تقریب

تقریب کا اہتمام فوکل پرسن برائے معذور افراد محمد عدیل نے کیا، معذور افراد نے کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی 

اٹک :بانی پاکستان قاہداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کی تقریب بلدیہ ہال اٹک میں منعقد ہوئی 

تقریب کا اہتمام فوکل پرسن برائے معذور افراد محمد عدیل نے کیا ۔

اس موقع پر معذور افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق ضلع اٹک میں حکومتی سطح پر کوئی یوم قائد کے موقع پر تقریب منعقد نہ ہو سکی۔

 

 اہلیان اٹک نے فوکل پرسن برائے معذور افراد محمد عدیل کو خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے یوم  قائد کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا ۔