پولیو مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس اٹک میں اجلاس

پولیو مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس اٹک میں اجلاس

 ہم سب نے مل کر اپنے ملک کو پولیو فری بنانا اور اس ضمن میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے تعاون اور شر کت کی ضر ورت ہے:ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر

اٹک :پولیو مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدار ت کی۔

محکمہ صحت کے افسران نے ڈی سی اٹک کو حالیہ مہم کے متعلق بر یفنگ دی۔

اس موقع پر ڈی سی اٹک علی عنان قمر نے کہا کہ پولیو مہم جو پچھلے سال سولہ سے بیس دسمبر تک جاری رہی،

اس میں محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں نے اطمینان بخش کام کیا اور مطلو بہ نتائج حاصل کیے گئے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ بزدار حکومت کی ہدایات کہ مطابق ہم سب نے مل کر اپنے ملک کو پولیو فری بنانا اور اس ضمن میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے تعاون اور شر کت کی ضر ورت ہے۔