اشیائے ضروریہ کی اصلی قیمتیں جاننے کیلئے قیمت پنجاب ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں

 اشیائے ضروریہ کی اصلی قیمتیں جاننے کیلئے قیمت پنجاب ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں

غلط قیمت وصول کر نے والوںیا پر ائس لسٹ نہ لگانے والوں کے خلاف شکایات 080002345 پر ارسال کر 

 

اٹک :زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلعی انتظامیہ اٹک کے ذریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ

 وہ سبز یوں ،پھلو ں ،پولٹر ی اور اشیائے ضروریہ کی اصلی قیمتیں جاننے کے لیے قیمت پنجاب ایپ ڈاؤن لوڈ کر یں۔

غلط قیمت وصول کر نے والوںیا پر ائس لسٹ نہ لگانے والوں کے خلاف شکایات 080002345 پر ارسال کر یں ۔

 

شکایات پر اگلے 24 گھنٹوں میں کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔