Mon
22
Jun
2026

اٹک (اٹک نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک کی ہونہار طالبہ کا اعزاز
پہلی پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سکول اٹک کیمپس کی ہونہار طالبہ نبیہہ فاطمہ دختر ہمایوں مظہر نے
پانچویں کلاس میں کینگرو لسانی مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا ۔
اس کامیابی پر انہیں اہلیان اٹک کی طرف سے خراج تحسین اور مبارکباد پیش کی جاتی ہےاور امید کی جاتی ہے کہ وہ طرح مستقبل میں بھی تعلیمی میدان میں اول پوزیشن حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کریں گی۔
