حسن ابدال ، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کھلی کچہری 25 جنوری کو ہو گی

حسن ابدال ، ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کھلی کچہری 25 جنوری کو ہو گی

صبح 10 بجے بلدیہ ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری منعقد کریں گے جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور موقع پر احکامات جاری کیے جائیں گے 

حسن ابدال ( ڈیلی اٹک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں 

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر25 جنوری بروز ہفتہ
صبح 10 بجے بلدیہ ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری منعقد کریں گے ۔
جس میں عوامی مسائل سنیں جائیں گے اور موقع پر احکامات جاری کیے جائیں گے کھلی کچہری میں تمام سرکاری محکموں کے افسران شر کت کریں گے 

 

جس کے بعد ڈی سی اٹک بلدیہ حسن ابدال میں صحافیوں سے ملاقات کریں گے ۔