Thu
07
May
2026

ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چند مفاد پرست عناصر ملک میں مہنگائی بحران پیدا کر کے حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل ہیں لیکن انہیں مایوسی کے سوا کچھ نہ ملے گا انہوں نے کہا کہ موجودہ مہنگائی بحران پر قابو پانے کیلئے وزیر اعظم بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ حکومت قوم کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی انہوں نے امید ظاہر کی کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ان شاء اللہ وطن عزیز بحرانوں سے نکل کر ترقی کی ڈگر پر چل پڑے گا ۔
