Tue
05
May
2026

ڈی ایس پی صدر سرکل، حضرو، پنڈیگھیب اور حسن ابدال سرکل اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایریا میں موجود کرسچیئن کمیونٹی کی عبادت گاہوں پر تعینات فورس کو چیک کریں گے اور ان کو ڈیوٹی کے متعلق بریف بھی کریں گے،بیریئرز، واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر کی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے،ٹریفک کے بہائوکو قائم رکھنے کے لیے
ٹریفک پولیس تعینات کی گئی ہے،عبادت گاہوں پرلیڈیز پولیس بھی تعینات،مشکوک افراد، سامان اور گاڑیوں کی خصوصی چیکنگ بھی کی جائیگی۔
