Fri
08
May
2026

تاہم ابھی تک اس معصوم کم سن بچی کی گمشدگی کا سراغ لگانے میں پولیس ناکام رہی ہے بچی کی رنگت سفید ، قد درمیانہ ، جسامت پتلی ، ویلوٹ نیلے کپڑے ، فروزی ڈوپٹہ اور پائوں میں مردانہ کالے بوٹ پہنے ہوئے ہے ۔
بچی کے والد محمد ریاض نے جن کا فون نمبر ( 03009134892 ) ہے اور تھانہ صدر اٹک کا فون نمبر ( 0579316038 ) ہے پر کسی قسم کی اطلاع کی اپیل کی ہے
کیس کی تفتیش اے ایس آئی طائف کامران کر رہے ہیں ۔
