حضرو، خاتون نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی 

حضرو، خاتون نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی 

حضرو( ڈیلی اٹک نیوز) تھانہ حضرو کے گائوں ابوبکر میں شادی شدہ خاتون (ط) بی بی نے

پسٹل سے فائرنگ اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔

پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

 حضرو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کی جہاں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد 

لاش ورثاء کے حوالہ کر دی گئی پولیس نے رپٹ درج کر لی ہے ۔